تازہ ترین

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان شامل

آئی-سی-سی-ٹی20-ورلڈکپ-2026-کی-ٹیم-آف-دی-ٹورنامنٹ-کا-اعلان،-صاحبزادہ-فرحان-شامل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔

صاحبزادہ فرحان 7 میچز میں 383 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر  رہے ہیں۔

ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بھارت کے چار ، انگلینڈ اور ساؤتھ افریقا کے دو، دو پلیئرز شامل ہیں، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز سے بھی ایک، ایک پلیئر کو شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کھیلنے والی نیوزی لینڈکا کوئی پلیئر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل نہیں ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں