فیصل آباد: تمام عملہ حاضر اور حفاظتی تدابیر کے تحت کام جاری رہنے پر ایس ایس پی کو شاباش دی گئی۔ تفصیل کے مطابق رفعت مختار راجہ ریجنل پولیس آ فیسر فیصل آباد نے ایس ایس پی آپریشنز آفس کی فارمل انسپکشن کی۔دفتر پہنچنے پر ایس ایس پی آپر یشنز سید علی رضا نے اُن کا استقبال کیا بعدازاں انہوں نے دفتر کی مختلف برانچز کا دورہ کیا اور ریکارڈ چیک کیا ۔