تازہ ترین

اتوار کو تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

اتوار-کو-تمام-تجارتی-مراکز-بند-رہیں-گے

ملتان :اتوارکو12ربیع الاوّل کے موقع پر غلہ منڈی، کالے منڈی،بوہڑ گیٹ، مین مارکیٹ ممتازآباد،گلشن مارکیٹ،کینٹ، حسین آگاہی، گھنٹہ گھر سمیت تمام بازار،مارکیٹیں،دکانیں ایک دن کے لئےمکمل طور پر بند رہیں گے

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں