وہاڑی:وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکار دکانوں، مارکیٹوں، ہسپتالوں اور مختلف پرائیویٹ اداروں میں کورونا سے بچاؤ کے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے عوام میں آگاہی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے شہر کے صفائی ستھرائی کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید نے کہا کہ وہاڑی ، بوریوالا اور میلسی کوسرسبز و شاداب اور صاف ستھرا بنانے کیلئے کوشاں ہیں جس کیلئے حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت کام جاری ہے ۔