تازہ ترین

اداکار دانش تیمور اور اہلیہ عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کرینگے

اداکار-دانش-تیمور-اور-اہلیہ-عائزہ-خان-حج-کی-سعادت-حاصل-کرینگے

کراچی پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور اٴْن کی اہلیہ اداکارہ عائزہ خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی پانچ برس قبل اگست میں شادی ہوئی تھی، ان کے دو بچے ہیں جس میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہے، دونوں نے شہرت کی بلندیوں پر شادی کی اور بہت خوش گوار زندگی بسر کررہے ہیں۔دانش تیمور نے کئی فلموں میں لاجواب ایکٹنگ کی، ان کی مقبول فلم ’رانگ نمبر‘، ’مہرالنسا وی لب یو‘، ’وجود‘ اور ان دنوں سینما گھروں کی زینت بنے والی فلم’صرف تم ہی ہو‘ شامل ہیں۔ جبکہ ان کی شریکِ حیات عائزہ خان نے ٹی وی ڈرامے ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کی۔ عائزہ کے مشہور ڈراموں میں تم کون پیا، کوئی چاند رکھ شامل ہیں۔دانش تیمور کا کہنا ہے کہ رب العالمین کے حکم سے ہم حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حج قبول

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں