تازہ ترین

اداکار سُشانت سنگھ کی ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی فہرست

اداکار-سُشانت-سنگھ-کی-ہاتھ-سے-لکھی-50-خواہشات-کی-فہرست

بالی وڈ کے 34 سالہ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی جس پر شوبز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد غمزدہ ہیں۔ سُشانت سنگھ راجپوت نے بے حد محنت اور لگن سے بالی وڈ میں اپنا نام بنایا اور انہوں نے پی کے، ایم ایس دھونی، کیدارناتھ اور چھچھورے جیسی فلموں میں کردار ادا کر کے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا تھا۔ سوشل میڈیا پر سُشانت سنگھ کی جانب سے ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی ہاتھ سے شیئر کی گئی تھی جو ان کی خود کشی کے بعد وائرل ہو رہی ہے۔ شُشانت سنگھ نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنی 50 خواہشات کی فہرست مداحوں سے شیئر کی تھی جنہیں وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے تھے۔ اداکار سُشانت سنگھ کی 50 خواہشات کی فہرست https://twitter.com/itsSSR/status/1172733918417604608 https://twitter.com/itsSSR/status/1172751475463708673 https://twitter.com/itsSSR/status/1172751475463708673 https://twitter.com/itsSSR/status/1172753250375757829 https://twitter.com/itsSSR/status/1172804669690847234 https://twitter.com/itsSSR/status/1172805034138054656 https://twitter.com/itsSSR/status/1172806176670724096

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں