تازہ ترین

اساتذہ معاشرے کا اعلیٰ و باشعور طبقہ ہے ، فیصل زمان

اساتذہ-معاشرے-کا-اعلیٰ-و-باشعور-طبقہ-ہے-،-فیصل-زمان

ایم پی اے فیصل زمان نے متحدہ محاذ اساتذہ تحصیل غازی کی تقریب حلف برداری سے خطاب تر بیلا غازی : ایم پی اے فیصل زمان نے متحدہ محاذ اساتذہ تحصیل غازی کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ معاشرے کا اعلیٰ و باشعور طبقہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ محاذ اساتذہ تحصیل غازی کی کابینہ برائے سال 2020کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ فیصل زمان نے نو منتخب سر پرست اعلیٰ شاہ علی مردان،چیئرمین اجمل خان،سینئر وائس چیئرمین طارق خان،محمد عرفان، شائستہ ظریف، اسلم خان،سردار خان، سیکرٹری جنرل ضیافت خان،ظہیر حسین،ہارون شاہ،محمد سرفراز،محمد اشفاق، واصف خان،احمد زمان سے حلف لیا ۔ صوبائی صدر متحدہ محاز الحاج عبدالمناف خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی خوشحالی میں تعلیم کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں