تازہ ترین

الوداعی چپ تعزیہ کےجلوس نشتر پارک اور رضویہ سوسائٹی سے برآمد ہوئے

الوداعی-چپ-تعزیہ-کےجلوس-نشتر-پارک-اور-رضویہ-سوسائٹی-سے-برآمد-ہوئے

کراچی: شہادت امام حسن عسکری ؑ کے سلسلہ میں الوداعی چپ تعزیہ کا جلوس بدھ 6نومبر کو نشتر پارک سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہواامام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پزیرہوگیا،نماز فجر کے بعد علامہ علی کرار نقوی مجلس سے خطاب کیا جبکہ دوسرا جلوس دوپہر گیارہ بجے قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے برآمد ہوااور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کوارٹر پر اختتام پزیر ہوگیا،مجلس سے علامہ ریاض جوہری نے خطاب کیا،جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس نے کی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں