تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

امریکی-فضائیہ-کا-طیارہ-سمندر-میں-گر-کر-تباہ

لندن: امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں ایک مسافر سوار تھا جس کی قسمت کےبارت میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رائٹرز نے برطانوی اخبار دی سن کے حوالے سے بتایا ہے کہ انگلینڈ کے شمال مشرقی ساحل پر ایک امریکی جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ دی سن نے امریکی ایئر فورس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ طیارہ معمول کی ایک تربیتی پرواز پر تھا جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیاہے۔ یہ بھی پڑھیں: رواں سال کا پہلا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر طیارے کی تباہی کی وجوہات اور اس میں موجود واحد پائلٹ کے حوالے سے تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں