تازہ ترین

انجینئر گل اصغر بگھور کی وزیر خوراک پنجاب چوہدری سمیع سے ملاقات

انجینئر-گل-اصغر-بگھور-کی-وزیر-خوراک-پنجاب-چوہدری-سمیع-سے-ملاقات

تحریک انصاف ضلع خوشاب کے سابق صدر انجینئر گل اصغر بگھور نے وزیر خوراک پنجاب چوہدری سمیع سے ملاقات کی ، جوہرآباد: لاہور میں ہونیوالی اس ملاقات کے دوران ضلع خوشاب کے مکینوں کرو درپیش مسائل زیر بحث لائے گئے اور دیگر اہم امور کے علاوہ مخالفین کی جانب سے حکومت کیخلاف جاری منفی پروپیگنڈا کے حوالے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، وزیر خوراک پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک کے کسی بھی علاقہ میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ،سرکاری گوداموں میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں