تازہ ترین

انگلش مذاکرے میں نمایاں پرفارمنس پر طالبہ کودس ہزار کیش ایوارڈ موصول

انگلش-مذاکرے-میں-نمایاں-پرفارمنس-پر-طالبہ-کودس-ہزار-کیش-ایوارڈ-موصول

ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی دعوت پر ایس او ایس ویلیج کے ہائی سکول میں مختلف انگلش میڈیم سکولوں کے مابین مذاکرے میں حصہ لینے والی طالبہ ماحین محمود نے گزشتہ روز ڈی سی ہاؤس کا وزٹ کیا ملتان: ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی دعوت پر ایس او ایس ویلیج کے ہائی سکول میں مختلف انگلش میڈیم سکولوں کے مابین مذاکرے میں حصہ لینے والی طالبہ ماحین محمود نے گزشتہ روز ڈی سی ہاؤس کا وزٹ کیا۔ماحین محمود کے والد خالدمحمود، والدہ اور بھائی بھی اس کے ہمراہ تھے ۔ ماحین محمود ایک نجی سکول کی طالبہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر عامرخٹک مذاکرے میں مہمان خصوصی تھے اور انہیں ماحین محمود کی تقریر کے پراعتماد لہجے نے بہت متاثر کیا تھا۔ڈپٹی کمشنر نے انہیں چائے پر ڈی سی ہاؤس مدعو کیا تھا۔ڈی سی ہاؤس وزٹ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحین محمود جیسے بچے والدین کے لیے قابل فخر ہوتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ماحین محمود کو دس ہزار روپے کیش پرائز بھی دیا۔ ۔ماحین محمود ایک نجی سکول کی طالبہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر عامرخٹک مذاکرے میں مہمان خصوصی تھے اور انہیں ماحین محمود کی تقریر کے پراعتماد لہجے نے بہت متاثر کیا تھا۔ڈپٹی کمشنر نے انہیں چائے پر ڈی سی ہاؤس مدعو کیا تھا۔ڈی سی ہاؤس وزٹ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحین محمود جیسے بچے والدین کے لیے قابل فخر ہوتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ماحین محمود کو دس ہزار روپے کیش پرائز بھی دیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں