تازہ ترین

اورنج ٹرین کو 2 کروڑ روپے سے زائد بجلی کا بل آگیا

اورنج-ٹرین-کو-2-کروڑ-روپے-سے-زائد-بجلی-کا-بل-آگیا

اورنج ٹرین کو 2 کروڑ روپے سے زائد بجلی کا بل آگیا۔ مارچ میں 8 لاکھ یونٹ استعمال کر لئے لاہور: انتظامیہ لیسکو کو 2 کروڑ روپے سے زائد ادا کرے گی۔ بل ادا کرنے کیلئے 15 اپریل تک ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں اورنج ٹرین کے چار میٹرز کی ریڈنگ 4 لاکھ 68ہزار یونٹ نوٹ کی گئی ، ڈیرہ حکیماں ، ڈیرہ گجراں میں 2،2 لاکھ یونٹ استعمال ہوئے ۔یکم سے 28 مارچ تک کی ریڈنگ نوٹ کی گئی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں