تازہ ترین

او جی ڈی سی ایل ملازمین کی حج اور عمرہ کیلئے قرعہ اندازی

او-جی-ڈی-سی-ایل-ملازمین-کی-حج-اور-عمرہ-کیلئے-قرعہ-اندازی

او جی ڈی سی ایل کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں کمپنی کے پانچ ہزار ملازمین کے لئے حج اور عمرہ کے لئے جمعرات کو قرعہ اندازی کی گئی اسلام آباد: شاہد سلیم خان ایم ڈی /سی ای او، او جی ڈی سی ایل نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر قرعہ اندازی کی ۔ اس قرعہ اندازی کے تحت او جی ڈی سی ایل کے 50 ملازمین رواں سال حج اور 9ورکرز عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں