تازہ ترین

ایران میں حکومت گرانے کی کوشش یا جنگ میں شامل نہیں ہوں گے: جرمنی کا واضح مؤقف

ایران-میں-حکومت-گرانے-کی-کوشش-یا-جنگ-میں-شامل-نہیں-ہوں-گے-جرمنی-کا-واضح-مؤقف

جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈیفل کا کہنا ہے کہ جرمنی ایران میں حکومت گرانے یا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہان وڈیفل نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی ایران میں حکومت گرانے یا کسی بھی قسم کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔

ادھر چین نے بھی خطے میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا اور چینی وزير خارجہ نے روس، ایران، عمان، فرانس، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

 چینی وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق معاملات حل کیے جائيں ، ملٹری آپریشن ختم کرکے مذاکرات کی میز پر واپس جایا جائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں