غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈی جی نرسنگ سسٹم آرگنائزیشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 نرسز شہید ہوئی ہیں۔ نرسز کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں میں طبی عملے کے کئی ارکان زخمی بھی ہوئے ہیں۔