ایف آئی سی ہسپتال میں ڈاکٹر ندیم کی قیادت میں ہسپتال عملہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی ، فیصل آباد: قیادت اے ایم ایس ڈاکٹر رانا ندیم ، ڈاکٹر امجد سلیمی ، سپر وائزر محمد خالد نے کی جبکہ ریلی میں بڑی تعداد میں ہسپتال کا عملہ ، نرسز اور پیرامیڈیکس سٹاف شامل تھا جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے ۔