فوجی فرٹیلا ئزر کمپنی (ایف ایف سی) نے رحیم یار خان میں ’’فوڈ سکیو رٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسیلنس ‘‘ کا افتتاح کیا۔ اسلام آباد : تقر یب کی صدارت ایف ایف سی کے سی ای اینڈ ایم ڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے کی ۔ تقریب میں امریکہ کے معروف ماہرزراعت ڈیوجیرارڈ نے بھی شرکت کی ۔