ایم پی اے سلمان نعیم نے یونین کونسل نمبر 42کا دودہ کیا اور وہاں پر مختلف مقامات پر راشن تقسیم کیا ملتان: ایم پی اے سلمان نعیم نے یونین کونسل نمبر 42کا دودہ کیا اور وہاں پر مختلف مقامات پر راشن تقسیم کیا ۔ سلمان نعیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقع ایسا ہے کہ ہم لوگوں کو مل جل کر غریب لوگوں کی مدد کرنا چاہیے ، رمضان المبارک کی زکوٰۃ ہمیں وقت سے پہلے دے دینی چاہیے تا کہ اس ناگہانی آفت کے موقع پر ہم ایک دوسرے کے کام آ سکیں اور مدد کر سکیں ۔سلمان نعیم نے نذر آباد، صدیق آبا د، ولایتِ آباد،عادل کالونی ، رضا کالونی میں راشن تقسیم کیا ۔