اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کی ایگریکلچر آفس پیرمحل آمد ،گلاب کاپودا لگا پیرمحل : کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ زراعت آفیسر توسیع محمد طارق اور زراعت آفیسر پلانٹ پروٹیکشن بلال یوسف بھی تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا کہنا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ، ہرانسان پر فرض ہے کہ وہ اپنے حصے کا پودا لگاکر مہم میں حصہ لے ۔