ڈپٹی کمشنر منصور احمد نے کہا کہ ضلع میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر صفائی ستھرائی اور بارشوں کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کیلئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد نے کہا کہ تمام ادارے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر صفائی ستھرائی اور بارشوں کے کھڑے پانی کی نکاسی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے ۔