تازہ ترین

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایئرپورٹ پر ہی کیٹ میڈلٹن کو کیا چیز تحفہ میں دی

برطانوی-شاہی-جوڑے-کا-دورہ-لاہور،-وزیراعلیٰ-پنجاب-نے-ایئرپورٹ-پر-ہی-کیٹ-میڈلٹن-کو-کیا-چیز-تحفہ-میں-دی

لاہور: برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن  لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی ایئرپورٹ لاؤنج میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ہوئی ، برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو بھی اس موقع پر موجود تھے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہزادہ ولیم  کو زیتون کی لکڑی سے بنی روایتی چھڑی اور پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا جبکہ  شہزادی کیٹ میڈلٹن کو شال تحفے میں دی ۔رسمی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں