تازہ ترین

بلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مردقرار

بلال-اشرف-رواں-سال-پاکستان-کے-سب-سے-پرکشش-مردقرار

گلوکارواداکارعلی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش مردکا اعزازملا لاہور : بلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں ،برٹش ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی نے اپنی جاری کردہ فہرست میں انہیں اس اعزازسے نوازا ہے ، بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکاربھی ہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین پرکشش مردوں میں جگہ بنائی ہے ۔ بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے ۔ اخبار نے پاکستانی گلوکار واداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز بھی دیاہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں