تازہ ترین

بلدیاتی اداروں کے ریسٹ ہائوسز عوام کیلئے نہ کھولنے کا نوٹس

بلدیاتی-اداروں-کے-ریسٹ-ہائوسز-عوام-کیلئے-نہ-کھولنے-کا-نوٹس

ملتان : پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی جانب سے ریسٹ ہائوسز عام عوام کیلئے نہ کھولنےکی شکایت کا نوٹس لے لیا ہے اور چیف آفیسر ڈی جی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، وہاڑی، چکوال، خوشاب، بھکر، اوکاڑہ کو ریسٹ ہائوسز عوام کیلئے کھولنے کی ہدایت کردی ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں کو ہدایت جاری کی تھیں کہ ریسٹ ہائوسز کو اپ گریڈ کرکے عوام کیلئے کھو دیا جائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں