تازہ ترین

بلوچستان میں جرگے کا عبرتناک اقدام، 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا

بلوچستان-میں-جرگے-کا-عبرتناک-اقدام،-افراد-کو-دہکتے-انگاروں-پر-چلایا

بلوچستان میں دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا۔

یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں میں پیش آیا جہاں  جرگے نے چوری کی شبے میں سچ ثابت کرنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تاہم ان میں سے کوئی شخص بھی زخمی نہیں ہوا۔

موسیٰ خیل کی ضلعی انتظامیہ نے آگ پر چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ میں موجود  7 افراد کو مقدمے میں نامزد کردیا۔

پولیس کے مطابق ایک جرگہ ممبر کو گرفتار کرلیا گیا ،ہے جب کہ باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں