سیول سوسائٹی اور سکیری ماما کی تنظیم کی جانب چائلڈ ابیوز کی روک تھام اور مجرموں کو سخت سزائیں دینے کے حوالے سے لبرٹی چوک میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا لاہور : اس موقع پر زینب کے والد کا کہنا تھا کہ زیادتی کے شکار بچوں کو فوری اور جلد انصاف دینے کیلئے سسٹم ٹھیک کرنا ہے ، سکیری ماما کی تنظیم کی صدر عائشہ جاوید کا کہنا تھا کہ زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔