تازہ ترین

بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے سکولوں میں آگاہی پروگرام ہونے چاہیے، ماہرہ خان

بچوں-پر-جنسی-تشدد-کے-حوالے-سے-سکولوں-میں-آگاہی-پروگرام-ہونے-چاہیے،-ماہرہ-خان

اسلام آباد اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے سکولوں میں آگاہی پروگرام ہونے چاہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ سکولوں میں بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے آگاہی پروگرام ہونا ضروری ہیں تاکہ بچے ان حادثات سے خود کو محفوظ رکھ سکیں۔ ان کا حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں بچوں کے ساتھ ہونے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ موضوع انگلش اور حساب سے زیادہ اہم ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں