تازہ ترین

بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سےتقریب

بچوں-کے-عالمی-دن-کی-مناسبت-سےتقریب

لاہور: پوری دنیا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقاریب کا سلسلہ میں سرچ فار جسٹس اور محکمہ انسانی حقوق کے باہمی اشتراک سے پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے آڈیٹوریم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اور اپنے ٹویٹ کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بھارت کے نیویارک قونصل جنرل سندیپ چکر وارتی نے کشمیر میں ہندو بستیاں آباد کر نے کے بھارتی منصوبے کو بے نقاب کر دیا ہے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پنجاب میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے ذریعے 2020تک پنجاب کے20ملین افراد کو پینے کا صاف پانی فراہم کر یں گے اور اسکے ساتھ ساتھ غیر معیاری پینے کا صاف پانی فراہم کر نیوالی کمپنیوں کے خلاف پنجاب میں پہلی بار ایکشن لیا جائیگا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں