اسلام آباد :کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد کو طاقت کے بل پر دبانے کی اپنی مکروہ پالیسی پر بدستور عمل پیر ا ہے۔ مظاہرے کی قیادت حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری حسین خطیب نے کی۔ مظاہرے میں شمیم شال، عبدالمجید، پرویزاحمد ،نثارمرزا، اشتیاق حمید، عبدالمتین، عبدالمجیدملک،راجہ خادم ، محمد سلطان، عدیل وانی، امتیاز وانی، نذیر کرناہی،منظور الحق ، اعجاز رحمانی، یوسف نسیم ودیگر شریک تھے۔ مزید پڑہیئے: 27رمضان کو قیام پاکستان اللہ کا انعام ہے ،حسین محنتی ، حسن البنا، جاوید بٹ، طاہر مسعود، داؤد خان ، مشتاق بٹ، زاہداشرف ، شفیع ڈار اور الطاف وانی شریک تھے ۔