پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں اور واقعہ ذاتی دشمنی اور زمین کے تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔