تازہ ترین

بے نظیر بھٹو کی برسی پر پی پی اقلیتی یوتھ ونگ کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں

بے-نظیر-بھٹو-کی-برسی-پر-پی-پی-اقلیتی-یوتھ-ونگ-کی-جانب-سے-شمعیں-روشن-کی-گئیں

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اقلیتی یو تھ ونگ کے صدرچوہدری راحیل انجم کے زیراہتمام بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی گئی ، ملتان : پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اقلیتی یو تھ ونگ کے صدرچوہدری راحیل انجم کے زیراہتمام بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی گئی ، اس موقع پر پادری فہیم شہزاد، پاسٹر راشدہیرا، پاسٹرراشد ہیرا، پاسٹر بابر اقبال، ایلڈر عدنان انور، پاسٹر سموئیل سنان،ا عمانوئیل اللہ رکھا، برکت مسیح ، دانش برکت ، آصف اسلم، اللہ رکھا مسیح ، حنیف نواب،خرم مختار ،راشد، عدنان اسلم و دیگر شریک تھے اس موقع پر بے نظیر بھٹو کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ۔چوہدری راحیل انجم نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی بصیرت کے باعث وہ 12 برس بعد بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں