تازہ ترین

تحقیقاتی کمیشن نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو طلب کرلیا

تحقیقاتی-کمیشن-نے-وفاقی-وزیر-منصوبہ-بندی-اسد-عمر-کو-طلب-کرلیا

اسلام آباد:چینی سکینڈل پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی تحقیقاتی کمیشن کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے، اسد عمر نے تحقیقاتی کمیشن کو بیان ریکارڈ کرانے کی پیشکش کی تھی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں