تازہ ترین

تعلیمی اداروں کی کنٹین، بک سٹالز اور سائیکل سٹنڈز کے ٹھیکیداروں کو ریلیف دیا جائے :نعیم اقبال

تعلیمی-اداروں-کی-کنٹین،-بک-سٹالز-اور-سائیکل-سٹنڈز-کے-ٹھیکیداروں-کو-ریلیف-دیا-جائے-:نعیم-اقبال

ملتان: صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن و سماجی رہنما نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب، محکمہ تعلیم پنجاب تعلیمی اداروں میں قائم کنٹین یہ بھی پڑھیں: گوجرہ:مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک,لاش رکھ کر احتجاج بک سٹالز اور سائیکل سٹنڈز کے ٹھیکداران/مالکان کو خصوصی ریلیف دیتے ہوئے ان کی بقایا اقساط/واجبات معاف کرے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی یہ ریلیف دیا جائے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں