تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک 77ج ب ملاں پور چوک میں تیز رفتار کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار محمد عثمان ولد حافظ شوکت اور محمد اسلم ساکنان چک 527گ ب جبکہ موٹر سائیکل پر سوار فیض الحسن ولد بشیر احمد سکنہ سمن آباد اس کے تین بچے 13سالہ حمزہ 8سالہ عائشہ اور 6سالہ ماجد شدید زخمی ہوگئے فیصل آباد: تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک 77ج ب ملاں پور چوک میں تیز رفتار کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار محمد عثمان ولد حافظ شوکت اور محمد اسلم ساکنان چک 527گ ب جبکہ موٹر سائیکل پر سوار فیض الحسن ولد بشیر احمد سکنہ سمن آباد اس کے تین بچے 13سالہ حمزہ 8سالہ عائشہ اور 6سالہ ماجد شدید زخمی ہوگئے جنہیں 1122کے ذریعے الائیڈ ہسپتال داخل کرادیاگیا پولیس نے کارروائی شروع کردی