تازہ ترین

جنرل بس سٹینڈ ‘ڈیفالٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع

جنرل-بس-سٹینڈ-‘ڈیفالٹرز-کیخلاف-گرینڈ-آپریشن-شروع

ڈپٹی کمشنر عامرخٹک کی ہدایت پر جنرل بس سٹینڈ میں ڈیفالٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کی منصوبہ بندی شروع کردی گئی ہے ملتان : اس ضمن میں سپرنٹنڈنٹ جنرل بس سٹینڈ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ڈیفالٹرز کا ڈیٹا مرتب کیا جائے اور نوٹس جاری کئے جائیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں