تازہ ترین

جنوبی کوریا کے 70 رکنی وفد کا عجائب گھر کادورہ

جنوبی-کوریا-کے-70-رکنی-وفد-کا-عجائب-گھر-کادورہ

لاہور: جنوبی کوریا کے 70 رکنی وفد نے عجائب گھر کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر طارق محمود جاوید اور دیگر افسر وں نے وفد کا استقبال کیا ۔عجائب گھر میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا۔ اور لاہور عجائب گھر میں موجود گندھارا کے نوادرات کو دنیا کا بہتر ين مجمو عہ قرار دیا ۔ وینرابلے نے ڈائریکٹر لاہور عجائب گھر اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتےہوئے کہا کہ بیس سال بعد پاکستان آیا ہوں اور میں بہت خوش ہوں۔ یہ بات قا بل ستائش ہے کہ لاہور عجائب گھر نے گندھار ا کے نوا د رات کو بہت خوبصورت انداز میں محفوظ کیا ہوا ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں