تازہ ترین

جی سی یو میں ادب اور سماجی قبولیت کے مو ضو ع پر عالمی اردو کانفرنس

جی-سی-یو-میں-ادب-اور-سماجی-قبولیت-کے-مو-ضو-ع-پر-عالمی-اردو-کانفرنس

گورنمنٹ کالج یو نیور سٹی لاہور میں انقرہ یونیورسٹی ترکی کے تعاون سے ادب اور سماجی قبولیت کے مو ضو ع پر دوسری دو روزہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ لاہور: افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کی جبکہ ممتاز پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی ،پروفیسر خالد محمود سنجرانی ،پروفیسر ڈاکٹر آسمان بیلن اوزجان ، شاعر امجد اسلام امجد ،ڈین پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ اورڈاکٹرصائمہ ارم نے خطاب کیا۔کا نفرنس سے پانچ غیر ملکی سکالرز سمیت 54مقررین خطاب کریں گے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں