تازہ ترین

حافظ حسین احمد کی بات سن کر حکومتی وزیرزرتاج گل وزیر کی ہنسی نکل گئی

حافظ-حسین-احمد-کی-بات-سن-کر-حکومتی-وزیرزرتاج-گل-وزیر-کی-ہنسی-نکل-گئی

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نےٹی وی پروگرام کےدوران ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل وزیر کا چہرہ مارے شرم کے لال ہوگیا . ٹی وی پروگرام کے دوران جاوید چودھری کے سوال پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہناتھا کہ کل تک یہ لوگ پریشان تھے کہ مدرسے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو آزادی مارچ میں شامل کیا جانے والا ہے . آج یہ لوگ پریشان ہو گئے ہیں کہ ان چھوٹے چھوٹے بچوں کی داڑھیاں کہاں سے آگئی ہیں.میں زرتاج گل وزیر اور دیگر حکومتی ارکان سے کہتاہوں کہ وہ چاہیں تو شناختی کارڈ دیکھیںاور جیسے چاہیں چیک کر لیں کہ وہ بچے بالغ ہو گئے ہیں یا نہیں.

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں