صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد 29دسمبر کو انجمن تاجران گوجرہ روڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے سمندری:صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد 29دسمبر کو انجمن تاجران گوجرہ روڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ،انجمن کے صدر انجینئر طاہر محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گوجرہ روڈکے دکانداربہت سے مسائل سے دو چار ہیں جس کے حل کیلئے ایک عرصہ سے جدوجہد کر رہے ہیں جن میں سے بعض مسائل صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد کی کوششوں سے حل ہو چکے ہیں ۔