تازہ ترین

حمزہ شہبازجیسے کرپٹ سیاستدان کوروناسے زیادہ خطرناک ہیں،فیاض الحسن

حمزہ-شہبازجیسے-کرپٹ-سیاستدان-کوروناسے-زیادہ-خطرناک-ہیں،فیاض-الحسن

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ حمزہ شہبازجیسے کرپٹ سیاستدان کوروناسے زیادہ خطرناک ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چیئرمین نیب نے سابق سیشن جج سمیت 3 افراد کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ حمزہ شہبازکی ترقی اقرباپروری کے سواممکن نہ تھی،والد کے نقش قدم پرچلتے ہوئے حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کی،انہوں نے کہاکہ احتساب کابگل بج چکا،اب سب کرپٹ پکڑے جائیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں