تازہ ترین

حکومت اپوزیشن سے لڑ رہی:مرزا جاوید

حکومت-اپوزیشن-سے-لڑ-رہی:مرزا-جاوید

ایم پی اے مرزاجاوید نے کہا کہ دنیا کورونا اور معیشت کی زبوں حالی سے لڑ رہی ہے رائے ونڈ : جبکہ پی ٹی آئی حکومت اپوزیشن سے لڑ رہی ہے ۔ معیشت کی زبوں حالی قومی سلامتی کیلئے خطرات بڑھا رہی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں