تازہ ترین

حکومت نمازوں کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ ڈالے ،قاری عثمان

حکومت-نمازوں-کی-ادائیگی-میں-رکاوٹ-نہ-ڈالے-،قاری-عثمان

کراچی: علما کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع، طاق راتوں اور عید الفطر کی نماز میں احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے ، سندھ حکومت رمضان کے آخری عشرے کے چند ایام کی نمازوں کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ ڈالے ۔ وہ پیر کالونی،گلشن غازی، فرنٹیئر کالونی میں ختم قرآن کریم کی تقاریب اور جامعہ افضل العلوم گلستان جوہر میں دعوت افطار کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے ۔ مزید پڑہیئے: کرونا لاک ڈاؤن، فیس بک نے دکانداروں‌ کا بڑا مسئلہ حل کردیا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مسلمانوں کو مساجد میں جانے سے روکنے کے عمل سے احتراز کرے، تمام مسلمان کورونا سے نجات کیلئے استغفار اور درود شریف کو معمول بنائیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں