تازہ ترین

حکومت گلگت بلتستان کی سرکاری ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا

حکومت-گلگت-بلتستان-کی-سرکاری-ویب-سائٹ-کا-افتتاح-کر-دیا-گیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وزیر اعلیٰ اور دیگر وزرا کی تفصیلات پر مبنی پہلی سرکاری ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔ گلگت: یہ ویب سائٹ چیئر مین چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے سوشل اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ جی بی کی جانب سے تیار کی گئی ہے ۔ ویب سائٹ www.cmgb.gov.pk پر اندرون اور بیرون ملک بسنے والے گلگت بلتستان کے افراد آن لائن اپنی آرا اور تجاویز وزیراعلیٰ اور وزرا تک پہنچا سکیں گے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں