تازہ ترین

خانیوال:سبزی منڈی کے داخلی اور خارجی راستوں پرکیمرے نصب

خانیوال:سبزی-منڈی-کے-داخلی-اور-خارجی-راستوں-پرکیمرے-نصب

وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ٹھان لی ہے خانیوال: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ٹھان لی ہے ، سبزی منڈی کے داخلی اور خارجی راستوں کی مانیٹرنگ کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ سبزی فروٹ منڈیوں میں آنے والے ٹرکوں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔ اسسٹنٹ کمشنرز منڈیوں کے باہر قائم گوداموں اور کولڈ سٹوریج کی چیکنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو عوام سے لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں