دفعہ 144کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے سروے کے دوران نواحی گاؤں 283 ای بی میں واقع بھٹہ خشت کو چیک کیا گگو منڈی: دفعہ 144کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے سروے کے دوران نواحی گاؤں 283 ای بی میں واقع بھٹہ خشت کو چیک کیا تو بھٹہ کا مالک محمد عباس ربڑ اور پلاسٹک کو بطور ایندھن استعمال کر رہا تھا، مقامی پولیس نے انسپکٹر اسحاق احمد محکمہ تحفظ ماحولیات کی رپورٹ پر بھٹہ مالک محمد عباس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔