تازہ ترین

دوران سروس وفات پانیوالے پولیس اہلکاروں کی فیملیز میں امدادی چیک تقسیم

دوران-سروس-وفات-پانیوالے-پولیس-اہلکاروں-کی-فیملیز-میں-امدادی-چیک-تقسیم

سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چودھرری نے دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کی فیملیزکیلئے منظور ہونے والے 57لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک ورثاء میں تقسیم کردیئے ۔ فیصل آباد: سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چودھرری نے دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کی فیملیزکیلئے منظور ہونے والے 57لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک ورثاء میں تقسیم کردیئے ۔ کانسٹیبل محبوب اﷲ کی بیوہ کو19لاکھ روپے ، کانسٹیبل عمر وقاص کی ہمشیرہ کو 19لاکھ روپے اورتھانہ صدر کے علاقہ میں قتل ہونے والے کانسٹیبل غلام رسول کی بیوہ کو19لاکھ روپے کے امدادی چیک دیئے گئے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں