تازہ ترین

ریٹائرڈ پروفیسرڈاکٹر کلثوم فرزانہ انتقال کرگئیں

ریٹائرڈ-پروفیسرڈاکٹر-کلثوم-فرزانہ-انتقال-کرگئیں

زکریایونیورسٹی ملتان شعبہ فارمیسی کی ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر کلثوم فرزانہ انتقال کرگئیں۔ ملتان: ان کا نماز جنازہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ہوا۔ جنازہ میں زکریایونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹرسید نثار حسین شاہ اور دیگراساتذ ہ نے شرکت کی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں