تازہ ترین

سابق بھارتی جنرل کی کشمیر ی خواتین کیلئے گھٹیا بیان قابل مذمت ہے،جاوید قصوری

سابق-بھارتی-جنرل-کی-کشمیر-ی-خواتین-کیلئے-گھٹیا-بیان-قابل-مذمت-ہے،جاوید-قصوری

لاہور: امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سابق بھارتی جنرل ایس پی سنہا کی ٹی وی ٹاک شو میں مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے بارے میں گھٹیا بیان انتہائی قابل مذمت ہے۔ اسے بھارتی فوج کا مائنڈ سیٹ معلوم ہوتا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں