تازہ ترین

سجل علی نے مداحوں کو اپنے لئے نعمت قرار دے دیا

سجل-علی-نے-مداحوں-کو-اپنے-لئے-نعمت-قرار-دے-دیا

لاہور :اداکارہ سجل علی نے مداحوں کو اپنے لئے نعمت قرار دے دیا ،انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی اوراپنے شوہراحدرضا میر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ سجل علی نے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ’’آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنے دلوں میں ہمارے لئے جگہ بنائی اور ہم سے اپنی محبت کا اظہار کیا،میرے مداح میرے لئے اللہ کی نعمت ہیں‘‘۔یاد رہے کہ احد رضا میر کیساتھ شادی کے بعدسجل علی کو اُن کے مداح زیادہ چاہنے لگے ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں