تازہ ترین

سرچ آپریشن ،2چالو بھٹیاں پکڑی گئیں ، ایک ہزار لٹر شراب برآمد

سرچ-آپریشن-،2چالو-بھٹیاں-پکڑی-گئیں-،-ایک-ہزار-لٹر-شراب-برآمد

ملتان: پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ صدر ملتان اور تھانہ قطب پور کے علاقوں المصطفیٰ کالونی ، سیوڑہ چوک اور چاہ صابو والا لنگڑیال پل میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 31 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی، بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم سجاد کو گرفتار کرلیا گیا،اس دوران 2 چالو بھٹیاں پکڑی گئیں جہاں سے ایک ہزار لٹر دیسی شراب، 2 موٹر سائیکل اور 28070 روپے برآمد کرلئے گئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں