تازہ ترین

سورج کنڈ روڈ مکمل نہ ہوسکاٹھیکیدار پتھر ڈال کرغائب

سورج-کنڈ-روڈ-مکمل-نہ-ہوسکاٹھیکیدار-پتھر-ڈال-کرغائب

ملتان : سورج کنڈ روڈ چوک شاہ عباس کے تاجروں میاں آفاق انصاری، شیخ اسلم، جمال دین، حاجی یاسین کا کہنا ہے کہ سورج کنڈ روڈ عرصہ دراز سے مکمل نہیں ہوسکا، ٹھیکیدار نے سڑک کے دونوں اطراف پتھر ڈال کر کام چھوڑ دیا ہے، سڑک کی تعمیر نہ مکمل ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سروے میں کیا۔ اس موقع پر صدر کریانہ ریٹیلرز ایسوسی ایشن میاں آفاق انصاری،شیخ اسلم نے کہاکہ عرصہ درازسے سورج کند روڈ زیر تعمیر ہے جو ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں